>
Region

Global

The latest published reporting from this region.

International

کوہاٹ: سونے کی غیرقانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی - BBC News اردو

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی کوہاٹ پولیس اور سرکاری ہسپتال کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ دربوکچ کے علاقے میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس ٹیم پر کیے گئے ایک حملے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

BBC News
Read more